شفیق آباد: یو پی ایس کی بیٹری پھٹنے سے خاتون جھلس گئی

شفیق آباد: یو پی ایس کی بیٹری پھٹنے سے خاتون جھلس گئی

  

لا ہور (وقائع نگار)شفیق آ با د میں یو پی ایس کی بیٹر ی پھٹنے سے خا تو ن کا چہر ہ جھلس گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ شفیق آ با د کے علا قہ رحما ن سٹر یٹ میں عبد الصمد کے گھر میں یو پی ایس کی بیٹر ی دھما کے سے پھٹ گئی جس سے گھر میں مو جو د خا تو ن نفیسہ بیگم کا چہر ہ بیٹر ی کا تیز اب پڑ نے سے جھلس گیا ۔اس کو مقا می ہسپتا ل میں طبی امد اد کے لئے داخل کر وا دیا گیا جہا ں پر اس کی حا لت تشو یشنا ک بتا ئی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -