نواں کوٹ: ایک ڈاکو واردات کے دوران پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

نواں کوٹ: ایک ڈاکو واردات کے دوران پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

  

لاہور (وقائع نگار )نو اں کو ٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو واردات کے دوران پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم اور موٹر سائیکل بر آمد کر لی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ نو اں کو ٹ کے علا قہ بکر منڈ ی میں میں 3مو ٹر سا ئیکل سو ار بلا ل قصا ب سبز ہ زار کے رہا ئشی کو لو ٹ رہے تھے کہ پو لیس کی مو با ئل ٹیم مو قع پر پہنچ گئی جس پرڈاکو ؤ ں نے پو لیس پر فا ئر نگ شر وع کر دی جو ابی فا ئر نگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلا ک جبکہ دو فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے۔ پولیس نے موقع سے ہز اروں روپے کی نقدی اور پستول اور ایک موٹر سائیکل بر آمد کر لی ۔ پولیس نے ڈاکو کی لاشوں کو مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ۔پو لیس کے مطا بق واردت کے مدعی بلا ل قصا ب کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے نا معلو م ڈاکو ؤ ں کی تلا ش شر وع کر دی ۔اور ہلا ک ہو نے والے ڈاکو کی شنا خت نو ید کے نا م سے ہو ئی پو لیس نے فر انز ک لیب کی مد د سے تفتیش کر رہی جلد ہی اصل حقا ئق اور ملز مو ں کو بھی گر فتا ر کر لیا جا ئے گا ۔

مزید :

علاقائی -