مختلف مقاما ت پر 3افرا د کی نعشیں بر آ مد ،پولیس نے تفتیش شروع کردی

مختلف مقاما ت پر 3افرا د کی نعشیں بر آ مد ،پولیس نے تفتیش شروع کردی

  

لا ہور (خبر نگا ر ) صو با ئی دا رالحکومت میں مختلف مقاما ت پر 3افرا د کی نعشیں بر آ مد ، پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ پرا نی ا نا ر کلی کے علاقہ میں 65سا لہ شخص کی نعش د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی، دوسری جا نب بھا ٹی گیٹ کے علاقہ میں 56سا لہ شخص کی نعش پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کردی جبکہ کا ہنہ کے علاقہ میں40سا لہ شخص کی تشد د زدہ نعش دیکھ کر علاقہ میں خوف وہرا س پھیل گیا ۔پو لیس نے نعشیں شنا خت نہ ہو نے پر پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -