فیصل ٹاؤن، 3بچو ں کی ما ں پرُا سرا ر طو ر پر غا ئب، اغواکاشبہ

فیصل ٹاؤن، 3بچو ں کی ما ں پرُا سرا ر طو ر پر غا ئب، اغواکاشبہ
 فیصل ٹاؤن، 3بچو ں کی ما ں پرُا سرا ر طو ر پر غا ئب، اغواکاشبہ

  

لا ہور (خبر نگا ر ) فیصل ٹاؤن کے علاقہ میں 3بچو ں کی ما ں پرُا سرا ر طو ر پر غا ئب ہو گئی ، پو لیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کو ٹھا پنڈ فلیٹ نمبر 224کی ر ہا ئشی 3بچو ں کی ماں را نی بی بی کی 10سا ل قبل ممتا ز نا می شخص سے شادی ہو ئی تھی ۔ ممتاز کے مطابق را نی گزشتہ روز گھر سے بازار گئی اور پراسرا ر طو ر پر غا ئب ہو گئی جب اسکے نمبر پر کا ل کی گئی تو نمبر بھی بند ہو گیا ، تشویش لا حق ہو نے پر ر شتہ دارو ں سمیت شہر کے ہسپتا لو ں میں بھی تلا ش کیا گیا لیکن اسکا کو ئی سرا غ نہیں ملا جس پر فیصل ٹاؤن پو لیس کو اطلا ع دی، پو لیس نے ر پو رٹ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ خاتو ن کے شوہر ممتا ز نے نما ئند ہ ’’پا کستا ن‘‘ کو بتا یا کہ شبہ ہے کسی نے اسکی بیو ی کو اغوا کر لیاہے ۔

مزید :

علاقائی -