پنجاب میں3دسمبر تک دفعہ 144 نافذ

پنجاب میں3دسمبر تک دفعہ 144 نافذ

  

  لاہور(پ ر)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لئے دفعہ 144کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے یہ پابندی 3دسمبر تک نافذ العمل رہے گی

مزید :

صفحہ اول -