سلمان تاثیر برسی حملہ کیس، 4 مجرموں کی سزا کے خلاف اپیل پر فریقین کے وکلاء حتمی بحث کے لئے طلب

سلمان تاثیر برسی حملہ کیس، 4 مجرموں کی سزا کے خلاف اپیل پر فریقین کے وکلاء ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے سلمان تاثیر برسی حملہ کیس میں سزا پانے والے 4 مجرموں کی سزا کے خلاف اپیل پر فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کے لئے طلب کر لیا ۔مسٹر جسٹس صداقت علی خان اور مسز جسٹس ارم سجاد گل پر مشتمل دو رکنی بنچ نے مجرموں محمد عدیل، فرقان، افتخار اور کاشف منیر کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کی، اپیل کنندگان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے رواں برس جولائی میں اپیل کنندگان کو قید اور چالیس ہزار روپے فی کس جرمانے کی سزا کاحکم سنایا ہے۔ عدالت نے مزید سماعت دو ہفتوں تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو حتمی دلائل کے لئے طلب کر لیا ۔

فریقین ،بحث

مزید :

صفحہ آخر -