حساس اضلاع میں انتہا پسندوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع

حساس اضلاع میں انتہا پسندوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع

  

 لاہور( رپورٹ۔ محمد یو نس با ٹھ)حضر ت اما م حسینؓ کے چہلم کے مو قع پر دہشت گر دی کے خطر ے کے پیش نظر لا ہور سمیت حساس قرار دیے جا نے وا لے 13 اضلاع میں آج سے انتہا پسند گر وپو ں کے خلا ف گر ینڈ آپر یشن شروع کر دیا جا ئے گا جس کے تفصیلی خدو خا ل کو آج چا رو ں ڈویژنز آر پی او صا حبا ن کی خصو صی کا نفر نس میں حتمی شکل دی جا ئے گی۔ ذرا ئع نے دعو ی کیا ہے کہ اس آپریشن میں رینجر ز اور پو لیس کی بھا ر ی نفر ی حصہ لے گی۔ذرا ئع کے مطا بق پنجا ب حکومت نے دہشتگردوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف پنجاب پولیس اوررینجرزکی مشترکہ حکمت عملی کے تحت سرچ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں اہم اجلاس آج منگل کو لاہور میں ہو گا ۔ ذرا ئع کے مطابق حکومت پنجاب نے پنجاب پولیس کی تین پولیس رینجرز ساہیوال ،شیخوپورہ ،گوجرانوالہ اور لاہور پولیس کی مشترکہ حکمت عملی کے تحت سرچ آپریشن کر رہی ہے۔اس سلسلہ میں آئی جی آفس کے ذرا ئع کے مطا بق ساہیوال پولیس رینج کے تین اضلاع اوکاڑہ ،ساہیوال ،پاکپتن ،شیخوپورہ پولیس رینج کے اضلاع شیخوپورہ ،ننکانہ صاحب ،قصور ،گوجرانوالہ پولیس رینج کے اضلاع گوجرانوالہ ،گجرات ،حافظ آباد ،نارروال ،منڈی بہاولدین ،سیالکوٹ اور لاہور میں مشترکہ حکمت عملی کے تحت دہشت گردوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کئے جائیں گے ۔ ذرا ئع نے بتایا ہے کہ اس سلسلہ میں اہم اجلاس آج منگل کو لاہور میں منعقد ہو گا جس میں تینوں پولیس رینجرز کے آر پی اوز شریک ہوں گے اجلاس کے صدارت سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس کریں گے جس میں مشترکہ حکمت عملی کے حوالے سے اہم فیصلہ جات کیئے جائیں گے۔ سی سی پی او لا ہو ر نے اس آر پی کا نفر نس کے با ر ے میں مو قف اختیا ر کیا ہے کہ یہ با ت درست ہے کہ مز ہبی انتہا پسند و ں کے خلا ف ایک بڑا آپر یشن ہو نے جا رہا ہے تا کہ چہلم کی تقر یبا ت کو پر امن بنا یا جا سکے ۔ انھو ں نے مز ید کہا کہ ممکنہ دہشت گر دی کے حو ا لے سے چھو ٹے بڑ ے آپر یشن تو ہو تے رہتے ہیں مگر یہ ایک بڑا آپر یشن ہے جس میں پو لیس کے سا تھ قا نو ن نا فز کر نے وا لے دیگر ادا ر ے بھی شر کتکر رہے ہیں۔

چہلم

مزید :

صفحہ آخر -