تخت بھائی میں نان رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں کیخلاف کارروائی

تخت بھائی میں نان رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں کیخلاف کارروائی

  

تخت بھا ئی (نمائندہ پاکستان)محکمہ ڈر گ اور مقا می انتظا میہ کا غیر قا نو نی اور نا ن رجسٹر ڈ میڈ یکل سٹو ر اور لیبا ر ٹر ی اور ایکسر ے کلینک کے خلا ف مشتر کہ کا روا ئی ۔تفصیلا ت کے مطا بق پیر کے روز پر او نشل ڈر گ انسپکٹر مردان گو ہر علی خان ہیلتھ کیئر کمیشن انسپکٹر محمد اسحا ق خان اور ایڈ یشل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھا ئی با غ بو ستا ن کے ہمراہ تخت بھا ئی ملا کنڈ رو ڈ پر غیر قا نو نی نا ن ر جسٹر ڈ غیر معیا ر ی میڈ یکل سٹو ر ،ایکسر ے اور کلینک لیبا ر ٹر ی ما لکا ن کے سا تھ نان کو الیفا ئیڈ ٹیکنیشن کے خلا ف آپر یشن کیا اس موقع پر تور ڈھیر پیر سدی میڈ یکل سٹو ر ،اعزاز لیبا ر ٹر ی اور شفا ء ایکسر ے سنٹر کو سیل کر د یا گیا ۔جبکہ انسپیکشن ٹیم کی آمد کا سنتے ہی در جنو ں میڈ یکل سٹو ر ما لکا ن نے جر ما نے اور قا نو نی کا روا ئی کی خو ف کی وجہ سے اپنے میڈ یکل سٹورو ں کو تا لے لگو ائیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -