پبی ،اضاخیل بالا سے جوانسال لڑکی نعش برآمد

پبی ،اضاخیل بالا سے جوانسال لڑکی نعش برآمد

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) اضا خیل پو لیس کی مو بائل گا ڑی معمول کی گشت پر تھی کہ کسی نے اطلاع دی کہ جی ٹی روڈ پر اضا خیل با لا سٹاپ کے قریب مسلم ٹاؤن نزد ریلوے لائن کے ساتھ روڈ کے کنارے 22/23سا لہ لڑکی کی لاش پڑی ہے جس پر پو لیس مو قع پر پہنچی تو اس قتل شدہ لڑکی کے گلہ میں بجلی تار تھا جس سے معلوم ہو تا ہے کہ اس سے ان کا گلہ دبا کر قتل کر دیا تھا پو لیس نے لا وارث لاش اٹھا کر پو سٹ مار ٹم کے لئے میاں راشد حسین میمو ریل ہسپتال پبی پہنچا یا ڈاکٹر نے پو سٹ کی اور کہا کہ خا تون شادی شدہ ہے پو لیس کو لاوارث خا تون کی لاش کے قریب سے ایک بو تل بھی ملا ہے جس میں تیزاب ہے اضا خیل پو لیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقد مہ درج کیا اور ور ثاء کی تلاش شروع کی میو نسپل کمیٹی پبی کے اہلکاروں نے خا تون کو امانتأ دفن کیا

مزید :

کراچی صفحہ آخر -