رینجرز کی لائنز ایریا میں کارروائی ،4ملزمان گرفتار

رینجرز کی لائنز ایریا میں کارروائی ،4ملزمان گرفتار

  

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکیاسلحہ برآمد کرلیاہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق خفیہ اطلاع پر رینجرز کی جانب سے لائنز ایریا میں چھاپہ مارا گیا،جس میں 4 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق چاروں ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -