احتساب عدالت کے باہر ملزم کی خودکشی کی کوشش

احتساب عدالت کے باہر ملزم کی خودکشی کی کوشش

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت کے باہر منشیات کے الزام میں ملوث ملزم نے خودکشی کی کوشش کی ہے ۔ملزم داد خان کو پولیس نے منشیات کے الزام میں گرفتار کیا تھا ۔ملزم نے دروازے کے ساتھ خودکشی کی کوشش کی جس کے بعد پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور داد خان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -