وزیراعلیٰ سندھ کا صابر کاکا سے اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ سندھ کا صابر کاکا سے اظہار تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)و زیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پبلک ریلیشن آفیسر محمد صابر کاکا کے دادا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا ا ظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ دریں اثنا وزیراعلیٰ سندھ کے پریس سیکریٹری امداد کیریو، ڈپٹی ڈائیریکٹر/ پی آر او محمد طارق امام ، پی آر او سعید میمن، امداد حسین بھان فوٹو گرافر ، زبیر احمد ، شعیب احمد و دیگر اسٹاف ممبرز نے انکے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے باری تعالی سے مرحوم سے کے بلند درجات اور مغفرت کی دعا کی ہے۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -