نیب نے کریکٹر بلڈرز ایسوسی ایشنز کے ممبران کی ہنگامی میٹنگ آج طلب کر لی

نیب نے کریکٹر بلڈرز ایسوسی ایشنز کے ممبران کی ہنگامی میٹنگ آج طلب کر لی

  

فیصل آباد(بیورورپورٹ)کرپشن پر قابو پانے کیلئے نیب نے تمام تعلیمی اداروں میں قائم کریکٹر بلڈرز ایسوسی ایشنز کے ممبران کو ایک ہنگامی میٹنگ کے لئے آج لاہور طلب کر لیا ، یہ اقدام اپیکس کمیٹی کی سفارشات کی بنا پر اٹھایا گیا ہے. آج یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے آڈیٹوریم میں بھاری تعداد میں ممبران شرکت کریں گے جن میں سرکاری اور غیر سرکاری ممبران بھی شامل ہیں اس میٹنگ میں کرپشن کے اسباب‘اس کے کرداروں‘اس کے مختلف طریقوں کے بارے میں معلومات اور اس کے خاتمہ کیلئے حکمت عملی ترتیب دی جائے گی.

مزید :

ملتان صفحہ اول -