بلدیاتی انتخابات ، شہریوں نے جذبہ خیر سگالی کے تحت پولیس کے پاس اسلحہ جمع کرانا شروع کردیا

بلدیاتی انتخابات ، شہریوں نے جذبہ خیر سگالی کے تحت پولیس کے پاس اسلحہ جمع ...
بلدیاتی انتخابات ، شہریوں نے جذبہ خیر سگالی کے تحت پولیس کے پاس اسلحہ جمع کرانا شروع کردیا

  

رحیم یارخان(مانیٹرنگ ڈیسک)رحیم یار خان کے شہریوں نے تیسرے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل جذبہ خیر سگالی کے تحت پولیس کے پاس اسلحہ جمع کرانا شروع کردیا۔ ان خیالات کا اظہار ڈی پی اورحیم یارخان زاہد مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ 5دسمبرکوبلدیاتی انتخابات پ±رامن ہوں گے۔شہریوں نے خیرسگالی کے تحت اسلحہ جمع کرادیابلدیاتی امیدواروں نے بھی ہتھیارجمع کرادیے ہیں جس پر پولیس شہریوں اور امیدواروں کے اس اقدام کو سراہتی ہے اور ان کے تعاون پر شکریہ ادا کرتی ہے۔

مزید :

رحیم یارخان -