رکشہ میں پیدا ہونے والا تیسرا بچہ بھی سردی کے باعث انتقال کرگیا

رکشہ میں پیدا ہونے والا تیسرا بچہ بھی سردی کے باعث انتقال کرگیا
رکشہ میں پیدا ہونے والا تیسرا بچہ بھی سردی کے باعث انتقال کرگیا

  

خیرپور (آئی این پی) شکار پور میں چار روز قبل چنگ چی رکشہ میں پیدا ہونے والا تیسرا بچہ بھی سردی کے باعث انتقال کرگیا۔ شکار پور میں چار روز قبل ہسپتال کے قریب ہی چنگ چی رکشہ میں خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا تھا جس میں سے دو بچے دو روز قبل سردی لگنے کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے جبکہ پیر کو تیسرا بچہ بھی انتقال کرگیا۔

مزید :

خیرپور -