سمندری رینٹل پاور کیس، راجہ پرویز اشرف کو حاضری سے مکمل استثنیٰ مل گیا

سمندری رینٹل پاور کیس، راجہ پرویز اشرف کو حاضری سے مکمل استثنیٰ مل گیا
سمندری رینٹل پاور کیس، راجہ پرویز اشرف کو حاضری سے مکمل استثنیٰ مل گیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سمندری رینٹل پاور کیس میں راجہ پرویز اشرف کو حاضری سے مکمل طور پر استثنیٰ دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے نثار بیگ نے سمندری رینٹل پاور کیس کی سماعت کی۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو عدالت میں حاضری سے مکمل استثنیٰ دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

مزید :

اسلام آباد -