رکن خیبر پختونخوا اسمبلی صاحبزادہ ثناء اللہ کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان

رکن خیبر پختونخوا اسمبلی صاحبزادہ ثناء اللہ کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ...
رکن خیبر پختونخوا اسمبلی صاحبزادہ ثناء اللہ کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان

  

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک)ٹریفک وارڈن نے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی صاحبزادہ ثناء اللہ کوٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر500روپے جرمانہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ثناء اللہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کر رہے تھے جس پر ٹریفک وارڈن نے ان کا چالان کرتے ہوئے 500روپے جرمانہ کیا۔

مزید :

پشاور -