اسلام آباد بھی شیر کا ہے : مریم نواز

اسلام آباد بھی شیر کا ہے : مریم نواز
اسلام آباد بھی شیر کا ہے : مریم نواز

  

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کی صاجزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ اسلام آباد بھی شیر کا ہے ، اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے شیروں نے کامیابی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔اس سے پہلے سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسے میں مسلم لیگ ن کے پرچموں کی موجودگی پر مریم نواز نے کہا کہ شیر سے بچ کر کہا جاﺅ گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے جلسے میں مسلم لیگ ن کے پرچم بھی آویزاں تھے۔

مزید :

اسلام آباد -