کوسو و کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے آنسو گیس پھینک دی

کوسو و کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے آنسو گیس پھینک دی
کوسو و کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے آنسو گیس پھینک دی

  

پرسٹینیا (ویب ڈیسک) کوسوو کے دارالحکومت پر سٹینیا میں پارلیمنٹ ہاﺅس میں اپوزیشن کے ارکان نے اجلاس کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ کر دی جس سے اسمبلی میں ہلچل مچ گئی اور حکومتی ارکان پارلیمنٹ شیلنگ اور دھوئیں سے بچنے کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس سے باہرنکل گئے۔ آنسو کی شیلنگ کے موقع پر اپوزیشن ارکان نے خود ماسک پہن رکھے تھے مگر حکومتی ارکان پارلیمنٹ اچانک آنسو گیس شیلنگ سے حفاظتی اقدامات نہ کر سکے۔ اپوزیشن ارکان عرصہ دراز سے سربیا کیساتھ معاہدوں کی مخالفت پر احتجاج کرتے آرہے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -