سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا نرمی خیل میں سرچ آپریشن، 12 مشتبہ افراد گرفتار

سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا نرمی خیل میں سرچ آپریشن، 12 مشتبہ افراد گرفتار
سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا نرمی خیل میں سرچ آپریشن، 12 مشتبہ افراد گرفتار

  

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے نرمی خیل میں سرچ آپریشن کے دوران 12 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے نرمی خیل میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

مزید :

بنوں -