دہشت گرددں کی فائرنگ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل تک ملتوی

دہشت گرددں کی فائرنگ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل تک ملتوی
دہشت گرددں کی فائرنگ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل تک ملتوی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت کے باعث ایپکس کمیٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا۔

مزید :

کراچی -