ملٹری پولیس کے شہید اہلکاروں کا نماز جنازہ پی این ایس شفا میں ادا

ملٹری پولیس کے شہید اہلکاروں کا نماز جنازہ پی این ایس شفا میں ادا
ملٹری پولیس کے شہید اہلکاروں کا نماز جنازہ پی این ایس شفا میں ادا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ملٹری پولیس کے شہید اہلکاروں کا نماز جنازہ پی این ایس شفا میں ادا کردیا گیا جس میں فوجی اور سول حکام نے بڑ ی تعداد میں شرکت کی ۔تفصیل کے مطابق نا معلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجی جوانو ں کا نماز جنازہ پی این ایس شفا میں ادا کیا گیا جس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ،نیول چیف ایڈ مرل ذکا اللہ ،ڈی جی رینجرز بلال اکبر ،آئی جی سندھ اور وزیر داخلہ سندھ سمیت اہم سول و عسکری حکام نے شرکت کی ۔ملٹری پولیس کے اہلکاروں کو ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ کر کے شہید کیا گیا ۔

مزید :

کراچی -