پاکستان افغان امن عمل میں تعاون کیلئے تیار ہے : ملیحہ لودھی

پاکستان افغان امن عمل میں تعاون کیلئے تیار ہے : ملیحہ لودھی
 پاکستان افغان امن عمل میں تعاون کیلئے تیار ہے : ملیحہ لودھی

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن عمل میں تعاون کیلئے تیار ہے۔ملیحہ لودھی نے ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغان صورتحال پر ہونے والی بحث میں تقریر کرتے ہوئے کیا۔ملیحہ لودھی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اٖفغانستان میں قیام امن کیلئے تعاون کیلئے تیار ہے لیکن افغانستان کو بھی پاکستان مخالف بیانات روکنے ہونگے۔

مزید :

بین الاقوامی -