پی آئی اے کے فلیٹ میں کل ایک اور 777بوئنگ طیارہ شامل ہو جائے گا :ترجمان پی آئی اے

پی آئی اے کے فلیٹ میں کل ایک اور 777بوئنگ طیارہ شامل ہو جائے گا :ترجمان پی آئی ...
پی آئی اے کے فلیٹ میں کل ایک اور 777بوئنگ طیارہ شامل ہو جائے گا :ترجمان پی آئی اے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے کہاہے کہ کل پی آئی اے کے فلیٹ میں ایک اور بوئنگ 777طیارہ شامل ہو جائے گا جس کے بعد فلیٹ میں طیاروں کی تعداد 38ہو جائے گی ۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات نے اصلاتی نظام اپ گریڈ نہ ہونے کی وجہ سے 777کے بجائے دیگر طیارے کے فضائی حدود میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے ،متحدہ عرب امارات نے اس پابندی سے متعلق پی آئی اے کو مطلع کر دیا تھا ۔جس پر ترجمان پی آئی اے نے کہاتھا کہ اس پابندی سے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔

مزید :

لاہور -