شہر قائد میں پولیس کا سرچ آپریشن ،20مشتبہ افراد گرفتار

شہر قائد میں پولیس کا سرچ آپریشن ،20مشتبہ افراد گرفتار
شہر قائد میں پولیس کا سرچ آپریشن ،20مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے شہر قائد میں کارروائی کر کے 20مشتبہ افراد گرفتار کر لیا۔تفصیل کے مطابق پولیس نے منگھو پیر کےعلاقے ناگن چورنگی میں کارروائی کر کے 20مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے افراد جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھے ۔واضح رہے کہ ملٹر ی پولیس پر حملے کے بعد پولیس اور رینجرز نے مشترکہ حکمت عملی کے تحت شہر میں آپریشن تیز کر دیا ہے ۔

مزید :

کراچی -