عا لمی برادری تر قی پذیر مما لک میں مو سمیاتی تبد یلیوں سے نمٹنے کیلئے 100ارب ڈالر سا لا نہ مختص کر نے کا وعدہ پو را کرے:چینی صدر
پیرس ( آ ئی این پی)چین کے صدر شی چن پنگ نے تر قی یا فتہ مما لک پر زور دیتے ہو ئے کہا ہے کہ تر قی پذیر مما لک میں مو سمیاتی تبد یلیوں سے نمٹنے کیلئے 100ارب ڈالر سا لا نہ مختص کر نے کا وعدہ پو را کر یں۔چینی صدر نے پیرس میں منعقد ہو نے والی مو سمیا تی تبد یلیوں کے حوا لے سے منعقدہ کانفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ تر قی یا فتہ مما لک گلو بل وا ر منگ پر قا بو پانے میں مشتر کہ ذ مہ دا ریاں قبو ل کر یں۔انہوں نے مزید کہا کہ تر قی پز یر مما لک میں ما حول دوست ٹیکنا لو جی فرا ہم کی جا ئے اور اس عزم کا وعدہ کو پن ہیگن میں منعقد ہو نیوا لی اقوا متحدہ سر برا ہ کانفر نس میں عا لمی رہنما ؤں نے بھی کیا تھا۔صدر شی کا کہنا تھا کہ رقم تر قی پز یر مما لک میں گلو بل وارمنگ کا با عث بننے والی گر ین ہا ؤس گیسوں کے اخراج پر قا بو پا نے، سمند ر کی سطح میں اضا فہ کر نے ،خشک سالی ک خا تمہ کر نے اور قدر تی آ فات کی تبا ہ کا ریوں سے نمٹنے کیلئے استعمال ہو گی۔انہوں نے مز ید کہا کہ تر قی پز یر مما لک عا لمی برادری کیجا نب سے رقم کی فرا ہمی کا وعدہ پوارا نہ ہو نے پر ما یو س ہیں۔