اسلام آباد کے بلدیاتی انتخاب میں پی ٹی آئی کے نو منتخب چیئر مین پر مقدمہ درج

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخاب میں پی ٹی آئی کے نو منتخب چیئر مین پر مقدمہ درج
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخاب میں پی ٹی آئی کے نو منتخب چیئر مین پر مقدمہ درج

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارلحکومت کے بلدیاتی انتخاب میں پاکستان تحریک انصا ف کے نو منتخب چیئر مین پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیل کے مطابق تھانہ کوہسار میں پولیس نے بلدیاتی انتخاب کے دوران تلہار پولنگ سٹیشن پر توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے نو منتخب چیئر مین شیراز کیانی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

اسلام آباد -