چائلڈ ویلفیئر سنٹر کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب آج ہوگی

چائلڈ ویلفیئر سنٹر کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب آج ...

لاہور (خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفیئر سنٹر کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے آج بروز جمعرات صبح 9:00بجے پنجاب یونیورسٹی انڈر گریجویٹ کے الرازی ہال میں ایک تقریب کا انعقاد ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4