محفل ذکر حبیبﷺ

محفل ذکر حبیبﷺ

لاہور۔(پ،ر)بزمِ نور کے زیر اہتمام مورخہ آج بروز جمعرات ، بعد نمازِ عشاء ، محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ (نعت خوانی )،دربارِ عالیہ حضرت قبلہ نورُی کھیس والی ۔ بس سٹاپ دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف ‘‘ نزد کوٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ پر ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4