سعودی عرب میں پوری دنیا سے منتخب 20اساتذہ کو اسناد سے نوازا گیا

سعودی عرب میں پوری دنیا سے منتخب 20اساتذہ کو اسناد سے نوازا گیا

لاہور (پ ر)سعودی عرب کے شہر حفوف میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں پوری دنیا سے منتخب کئے گئے 20اساتذہ کو انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فارلینگویجز کی طرف سے تعریفی اسنا د اور اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا۔ کل 80 اساتذہ حفوف کے اس انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں جن کا تعلق برطانیہ ، آسٹریلیا ، کینیڈا ، نیوزی لینڈ ، آئرلینڈ اور ساؤتھ افریقہ سے ہے ۔ ان تمام اساتذہ میں سے صرف 20اساتذہ کو تعریفی اسناد اور شیلڈز کیلئے منتخب کیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4