ایچ آر حیدر ایڈووکیٹ کی برسی

ایچ آر حیدر ایڈووکیٹ کی برسی

لاہور(پ ر) معروف قانون دان ایچ آر حیدر ایڈووکیٹ کی برسی کے موقع پر مجلس عزا کل 2دسمبر کو بعد نماز جمعہ جامعہ مسجد صاحب الزمان حیدر روڈ اسلام پورہ میں منعقد ہو گی ۔علامہ حافظ مرتضیٰ مہدی خطاب کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4