نشئیوں کی تعداد میں اضافہ تشویشناک ہے،سید ذوالفقار حسین

نشئیوں کی تعداد میں اضافہ تشویشناک ہے،سید ذوالفقار حسین

لاہو ر(پ ر) لاہور میں باغوں پارکوں اور فٹ پاتھوں میں انجکشن اور ادویات کے ذریعے نشہ کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے سرنج کے ذریعے نشہ کرنے والے افراد میں ایچ آئی ایڈز اور دیگر بیماریاں پائی جارہی ہیں لکشمی چوک رائل پارک ڈیوس روڈ شاہراہ فاطمہ جناح مزنگ علی پارک داتا دربار مال روڈ بند روڈ چوبرجی پارک اندرون شہر ریلوے اسٹیشن کے علاقوں میں یہ بات کنسلٹنٹ انسداد منشات مہم سید ذوا لفقار حسین نے ڈرگ ایڈوائزری ٹرینگ حب میں یوتھ کونسل فار انٹی نارکوٹکس کے زیر اہتمام لاہور میں انجکشن کے ذریعے نشے کے بٹرھتے ہوئے رحجان کے موضوع پر اپنے لیکچر میں کہی۔ صدارت صوبائی پارلیمانی سیکٹرئری ایکسائیز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب میاں منیر احمد نے کی اور سماجی رہنما مہمان خصوصی تھے

مزید : میٹروپولیٹن 1