محکمہ جنگلات کے افسران تبدیل

محکمہ جنگلات کے افسران تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نمائندہ خصوصی)ڈائر یکٹرجنرل جنگلی حیات وپارکس پنجاب خالدعیاض خان کی سفارشات پرسیکرٹری جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب نے زاہداقبال شیخ کو بحیثیت ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف ریگولرجبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل آباد مظہرامتیاز کو ترقی دیکر آفیشیٹنگ بنیادوں پر ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف مقرر کرنے کے احکامات جاری کردئیے مزید براں سپر نٹنڈ نٹ اکاؤنٹس چودھری محمداسلم کواکا ؤ نٹس آفیسر ہیڈ کوارٹرز اور سپر نٹنڈ نٹ محموداختر کو ترقی دیکر ایڈ منسٹریٹوآفیسر ہیڈ کوارٹرز تعینات کردیا ہے ۔