جی سی سی کا یمنی حوثیوں اورمسلح گروپوں کو پابندیوں کا شکار دہشت گرد تنظیموں کی مشترکہ فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ

جی سی سی کا یمنی حوثیوں اورمسلح گروپوں کو پابندیوں کا شکار دہشت گرد تنظیموں ...

لندن(این این آئی)خلیج تعاون کونسل نے یمن کی حوثی ملیشیا اور دوسرے انتہا پسند مسلح گروپوں کو پابندیوں کا شکار دہشت گرد تنظیموں کی مشترکہ فہرست میں شامل کرنے کے طریقوں پر غورشروع کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ایک خلیجی عہدے دار نے بتایا کہ جی سی سی ممالک کے وزرائے داخلہ یمن کی حوثی ملیشیا اور دوسرے انتہا پسند مسلح گروپوں کو پابندیوں کا شکار دہشت گرد تنظیموں کی مشترکہ فہرست میں شامل کرنے کے طریقوں پر غور کر رہے ہیں۔

مزید : عالمی منظر