بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ، سڈنی سکسرز کا انگلش وکٹ کیپر ثام بیلنگز سے معاہدہ

بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ، سڈنی سکسرز کا انگلش وکٹ کیپر ثام بیلنگز سے معاہدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی(اے پی پی) سڈنی سکسرز نے رواں ماہ شیڈول بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے انگلش وکٹ کیپر بلے باز ثام بیلنگز سے معاہدہ کر لیا۔ معاہدے کے تحت بیلنگز گروپ میچز کیلئے سکسرز کو دستیاب ہوں گے، جنوری میں بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز متصادم ہونے کی وجہ سے ان کی ناک آؤٹ میچز میں شرکت ٖغیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔ بیلنگز بی بی ایل میں ہم وطن پلیئر جیسن روئے کو سکسرز سکواڈ میں جوائن کریں گے۔