جنوبی چھا ؤ نی،تیزر فتا رکار کی مو ٹر سائیکل سوار کو ٹکر ، 18سالہ نوجوان جا ن بحق
لاہور( اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)جنو بی چھا ؤ نی کے علاقہ میں تیزر فتا ر کی مو ٹر سائیکل سوار کو ٹکر ، نتیجہ میں نے 18سالہ نوجوان جا ن بحق ہو گیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ نشتر کا لو نی کا ر ہا ئشی18سالہ نعما ن مسیح جو ضروری کا م سے جنو بی چھا ؤنی کے علاقہ فیصل روڈ سے جا ر ہا تھاکہ تیز رفتا ر کا ر نے ٹکر ما ر دی جس سے نعما ن موقع پر جا ں بحق ہو گیا ۔ جبکہ کا ر سوار موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔