شاہدر ہ ، ٹر ین کی زد میں آکر نوجوان کی گردن د ھڑ سے الگ ہو گئی
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) شاہدر ہ ٹاؤن کے علاقہ میں ٹر ین کی زد میں آکر 30سالہ نوجوان کی گردن د ھڑ سے الگ ہو گئی جبکہ غا لب ما ر کیٹ کے علاقہ میں 60سالہ شخص کی لاش بر آمدہوئی ۔ پو لیس نے دونو ں لاشوں کی شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کردی ہیں ۔ بتا یا گیا ہے کہ شاہدر ہ ٹاؤن کے علاقہ میں30سالہ نوجوان پٹری عبو ر کرتے ہو ئے ٹر ین کی زد میں آکر جا ں بحق ہو گیا ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کا سر د ھڑ سے الگ ہو گیااور اسکی شنا خت نہیں ہو سکی ہے۔ دوسر ی جا نب غا لب ما ر کیٹ کے علاقہ میں60سالہ شخص کی لا ش د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی۔ پو لیس نے دونو ں واقعات میں ملنے والی لاشیں شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر دی ہیں ۔