ربیع الاول کا چاند نظر آگیا عید میلاد النبی 12 دسمبر کو ہو گی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے اور ملک بھر میں آج یکم ربیع الاول ہے۔ چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مرکزی ہیڈ کوارٹر سمیت تمام صوبائی مراکز میں منعقد ہوا۔ عید میلاد النبی 12 دسمبر بروز سوموار کو منایا جائے گا