میٹرک و انٹر میڈیٹ کے پوزیشن ہولڈرزمیں 18کروڑ58لاکھ روپے تقسیم

میٹرک و انٹر میڈیٹ کے پوزیشن ہولڈرزمیں 18کروڑ58لاکھ روپے تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحان 2016ء کے پوزیشن ہولڈرز کو (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

گزشتہ روز 18 کروڑ 58 لاکھ روپے کے نقد انعامات دئیے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایوان اقبال لاہور میں پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دئیے۔ نقد انعامات 424 پوزیشن ہولڈرز اور ان کے 397 اساتذہ میں تقسیم کئے گئے۔

پوزیشن ہولڈرز

مزید : ملتان صفحہ آخر