منکیرہ،تیز رفتار مزدا کی ٹکر سے سیٹھ جاں بحق،ملزم گرفتار

منکیرہ،تیز رفتار مزدا کی ٹکر سے سیٹھ جاں بحق،ملزم گرفتار

منکیرہ (نامہ نگار) تیز رفتار مزدا کی ٹکر سے سیٹھ احمد حسین کا بھتیجا سیٹھ امجد حسین موقع پر جاں بحق ،فرار ہونیوالے ڈرائیور کو مزدا سمیت سرائے مہاجر کے قریب گرفتار کر لیا گیا سیٹھ امجد علی الصبح دودھ لینے جارہا تھا کہ جھنگ سے آنیوالے تیر رفتار مزدا نے ٹکر ماری دی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منکیر(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

ہ لایا گیا جہاں و زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاح بحق ہوگیا سیٹھ امجد حسین کی اچانک وفات پر گھر میں کہرام مچ گیا مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان میں سپر خاک کر دیا گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر