مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت ملتان کی ٹیموں کو گزشتہ روز23مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں زیادہ تر مقامات ان ڈور ہیں۔جن جن مقامات سے ڈینگی مچھر (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

اور لاروا ملا ہے ان مقامات پر ڈینگی مچھر مار سپرے کروایا گیا اور لوگوں کو بذریعہ پمفلٹ آگاہی اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا۔

ڈینگی مچھر

مزید : ملتان صفحہ آخر