ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے 13 عہدیداران کی ایک روز کی تنخواہ کاٹنے کا نوٹیفکیشن

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے 13 عہدیداران کی ایک روز کی تنخواہ کاٹنے کا نوٹیفکیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان کے ایم ایس نے ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے13عہدیداروں کی ایک روز کی تنخواہیں کاٹنے کا نوٹیفکیشن جاری کردای ہے ایہ اقدام ایم ایس نے (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے منگل کے روز احتجاجی مظاہرہ کرنے پر کیا ہے۔جن میں ڈاکٹر فیصل عزیز،ڈاکٹرزین بیگ،ڈاکٹر محمد الیاس،ڈاکٹر ضیاء،ڈاکٹر عمیر،ڈاکٹر سعادت،ڈاکٹر علی رضا،ڈاکٹر حسن چاون،ڈاکٹر شاہ زیب،ڈاکٹر عبدالوہاب،ڈاکٹر زاہد،ڈاکٹر واثق کے نام شامل ہیں۔