ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کارروائی ، 1688 گاڑیوں کی چیکنگ، 21 بند ، 197چالان

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کارروائی ، 1688 گاڑیوں کی چیکنگ، 21 بند ، 197چالان

ملتان(وقائع نگار)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان کی موٹر برانچ کے انسپکٹروں کی بغیر رجسٹریشن اور شارٹ ٹوکن گاڑیوں کے خلاف جنرل ہولڈ اپ۔جرنل ہولڈ اپ کے دوران1688(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی،بغیر رجسٹریشن21گاڑیوں کو ملتان کے مختلف تھانوں میں بند کروایا گیا جبکہ197گاڑیوں کا شارٹ ٹوکن ہونے پر چالان کردیا گیا،جسکی رپورٹ صوبائی افسران ایکسائز کو ارسال کردی گئی۔

ایکسائز

مزید : ملتان صفحہ آخر