رحیم یار خان،یرقان سے2افراد اور نمونیا سے3ماہ کا بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا

رحیم یار خان،یرقان سے2افراد اور نمونیا سے3ماہ کا بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(بیورونیوز)یرقان کے باعث اموات کاسلسلہ بدستورجاری، خاتون سمیت مزید دو افراد ہسپتال میں دم توڑ(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
گئے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز یرقان میں مبتلا163پی کی رہائشی 50سالہ خانومائی اورترنڈہ محمد پناہ کارہائشی45سالہ فیض بخش جنہیں حالت تشویشناک ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود خانومائی اور فیض بخش جانبر نہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔