وزیراعلیٰ سندھ کا راحیل شریف کو فون، خدمات کو سراہا

وزیراعلیٰ سندھ کا راحیل شریف کو فون، خدمات کو سراہا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فون کیا او رانہوں نے جنرل راحیل شریف کی بطور آرمی چیف خدمات کو سراہاتے ہوئے کہا کہ آپ نے ضرب عضب ، نیشنل ایکشن پلان اور دہشت گردوں سے ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...