گورنر سندھ کی صحت پہلے سے بہتر ہے ،ترجمان

گورنر سندھ کی صحت پہلے سے بہتر ہے ،ترجمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان گورنر ہاؤس نے کہا ہے کہ گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی کی صحت پہلے سے بہتر ہے،وہ اسٹاف سے روزانہ رابطہ میں ہیں اور ضروری فائلوں پر دستخط بھی کر رہے ہیں ۔

مزید : کراچی صفحہ اول