شانگلہ لودر کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

شانگلہ لودر کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہ لودر کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ،آگ نے کئی ایکڑ جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،جنگل میں موجود جنگلی حیات نقل مکانی پر مجبور۔مسلسل خشک سالی سے جنگل کا آگ دو دن بعد بھی بجھا نہ سکا ۔محکمہ جنگلات شانگلہ خامش تماشائی بن بیھٹے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شانگلہ کے علاقہ کانا کے بالائی علاقہ لودر داوموڑی کے مضافات جنگل میں آگ لگنے سے نو پودوں کو شدید نقصان پہنچا ۔آگ دوسری دن تک جاری رہا جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔،آگ نے کئی ایکڑ جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،جنگل میں موجود جنگلی حیات نقل مکانی پر مجبور۔محکمہ جنگلات شانگلہ خامش تماشائی بن بیھٹے ہیں دوسرے روز بھی آگ پر قابو پانے میں ناکام عوام کا محکمہ جنگلات کی خاموشی پر اظہار افسوس ،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک۔سیکرٹری جنگلات۔ صوبائی چیف کنزرویٹر سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...