عسکری قیادت سے حسین نواز کی ملاقات نہیں ہوئی،آئی ایس پی آر

عسکری قیادت سے حسین نواز کی ملاقات نہیں ہوئی،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر نے عسکری قیادت سے حسین نواز کی ملاقات کی خبروں کی تردید کردی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ عسکری قیادت سے حسین نواز کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے حسین نواز کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے،میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...