وسیم اختر کی بلاول بھٹو کوپیپلزپارٹی یوم تاسیس پر مبارکباد

وسیم اختر کی بلاول بھٹو کوپیپلزپارٹی یوم تاسیس پر مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مےئر کراچی وسیم اختر نے بلاول بھٹو زرداری کو ٹوئٹ کے ذریعے پاکستان پیپلز پارٹی کے فاؤنڈیشن ڈے پر مبارکباد پیش کی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر