مجیداللہ خان ایڈوکیٹ کی خوشدامن انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ بارمالاکنڈ کے سابق صدرممتازقانون دان مجیداللہ خان ایڈوکیٹ کے خوشدامن بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کوگاؤں خارکے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیامرحومہ کی رسم قل آج بروزجمعرات گاؤں خارمیں اداکی جائیگی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔